پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی

لاہور(نیوزڈیسک)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مارچ کو منعقد ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

بجلی کے نرخوں میں 4روپے 11پیسے فی یونٹ کمی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

بجلی کے نرخوں میں 4روپے 11پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 4روپے 11پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے ، قیمتوں میںکمی کا اطلاق 200یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading بجلی کے نرخوں میں 4روپے 11پیسے فی یونٹ کمی

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیزل کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ملک بھر میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔سیکرٹری جنرل آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن ارشد نیازی کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی جائے… Continue 23reading ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ

دودھ کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ

datetime 1  مارچ‬‮  2016

دودھ کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ریٹیل مارکیٹ میں دودھ کی قیمتوں میں 6 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فی کلو دودھ کی قیمت 90 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے دودھ کا ریٹ 70 روپے کلو مقرر کیا ہوا ہے تاہم دودھ فروشوں نے حکومتی نرخوں کو پس پشت ڈال کر… Continue 23reading دودھ کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ

جاپان پاکستان کو 17.5ملین امریکی ڈالر کی امداد فراہم کریگا, معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2016

جاپان پاکستان کو 17.5ملین امریکی ڈالر کی امداد فراہم کریگا, معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت جاپان پاکستان کو توانائی اور تعلیم کے شعبے میں بہتری کےلئے 17.5ملین امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گی۔ حکومت جاپان جائیکا کے توسط سے اِس مالی امداد سے پاکستان کے پاور گرڈ سسٹم آپریشنز میں ٹریننگ کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے علاوہ صوبہ سندھ کے شمالی دیہی… Continue 23reading جاپان پاکستان کو 17.5ملین امریکی ڈالر کی امداد فراہم کریگا, معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے

ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن متوقع

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں ماہ حکومت کو ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن کی توقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فی لٹر ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی مد میں 29 روپے 57 پیسے اور 8 روپے لیوی وصول کی جاتی ہے جس کی وجہ سے مارچ کے مہینے… Continue 23reading ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں 42 ارب روپے کی آمدن متوقع

یوکرینی کمپنیوں کااقتصادی راہداری منصوبوں میں سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی

datetime 29  فروری‬‮  2016

یوکرینی کمپنیوں کااقتصادی راہداری منصوبوں میں سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں یوکرین کے سفیر ولادی میرلیکموف نے کہاہے کہ یوکرین کی کئی کمپنیاں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری سے دونوں ملکوں کے درمیان طویل مدت دوطرفہ تعاون مزید مستحکم ہوگا۔انہوں نے کہا… Continue 23reading یوکرینی کمپنیوں کااقتصادی راہداری منصوبوں میں سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی

سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

datetime 29  فروری‬‮  2016

سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔وزارتِ پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت 48روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ اس سے قبل سی این جی 54روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی،سی این جی کی قیمت میں کمی اوگرا کی ہدایت پر… Continue 23reading سی این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

datetime 29  فروری‬‮  2016

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ پٹرول 8.48 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 4.67، لائٹ ڈیزل 1.97، ہائی اوکٹین 2.98 روپے سستا ہوگیا ۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری منظوری کرتے ہوئے قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کے بعد… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی