اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

تیل کی قیمتوں نے پھر حیران کردیا،ایک اورقلابازی

datetime 3  فروری‬‮  2016

تیل کی قیمتوں نے پھر حیران کردیا،ایک اورقلابازی

سنگاپور(نیوزڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخوں میں مندی رہی جس کی وجہ چین کی جانب سے کمزور اقتصادی ڈیٹا رپورٹ ہے۔امریکہ کے اہم ترین سودے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی مارچ کیلئے فروخت 5 سینٹ (1.58 فیصد)کم ہوکر 31.12 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کی اپریل کیلئے خریداری… Continue 23reading تیل کی قیمتوں نے پھر حیران کردیا،ایک اورقلابازی

پٹرول کی قیمت،وفاقی وزیر پٹرولیم نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2016

پٹرول کی قیمت،وفاقی وزیر پٹرولیم نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیرشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ایندھن درآمد کرنے والے ملکوں کے مقابلے میں سب سے کم نرخوں پر ایندھن فراہم کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لٹر ¾ ہمسایہ ملک بھارت… Continue 23reading پٹرول کی قیمت،وفاقی وزیر پٹرولیم نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

ٹاٹا موٹرز بھی زکا وائرس کا شکارہو گئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ٹاٹا موٹرز بھی زکا وائرس کا شکارہو گئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)زکا وائرس کو عالمی خطرہ قرار دیے جانے کے بعد بھارت کی ٹاٹا موٹرز نے اپنی نئی گاڑی زکا ہیچ بیک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاٹا موٹرز بھارت میں گاڑیاں بنانے والے سب سے بڑی کمپنی ہے اور وہ نئی گاڑی کے نام کے اس بیماری کے نام سے… Continue 23reading ٹاٹا موٹرز بھی زکا وائرس کا شکارہو گئی

سونے کی قیمت،آپ سوچ لیں کہ سوناخریدناہے یانہیں ؟

datetime 2  فروری‬‮  2016

سونے کی قیمت،آپ سوچ لیں کہ سوناخریدناہے یانہیں ؟

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں50روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی ،حیدرآباد ،لاہور ،ملتان ،فیصل آباد،اسلام آباد ،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں… Continue 23reading سونے کی قیمت،آپ سوچ لیں کہ سوناخریدناہے یانہیں ؟

نوازشریف کی پی آئی اے ملازمین کودھمکی اورجرمن شہری ؟

datetime 2  فروری‬‮  2016

نوازشریف کی پی آئی اے ملازمین کودھمکی اورجرمن شہری ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک طرف قومی ایئرلائن کی نجکاری کی جارہی ہے تو وہیں حکومت نے ادارے کو سدھارنے کے لئے جرمن شہری کو پی آئی اے کا چیف آپریٹنگ افسر مقرر کردیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے جرمن شہری ہلڈرن برن کو پی آئی اے کا نیا چیف آپریٹنگ افسر مقرر کردیا جب… Continue 23reading نوازشریف کی پی آئی اے ملازمین کودھمکی اورجرمن شہری ؟

ٹیکسوں میں چالیس فیصد اضافہ ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

ٹیکسوں میں چالیس فیصد اضافہ ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا آغاز ہوگیا ہے جو کہ جنوری میں گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 3.3فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے گزشتہ سال دسمبر سے چالیس بلین روپے ٹیکسوں کے عائد کرنے کے بعد سے مہنگائی… Continue 23reading ٹیکسوں میں چالیس فیصد اضافہ ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

آئی سی ٹی کوپرائمری سے ہی لازمی کرناچاہتے ہیں،انوشہ رحمن

datetime 2  فروری‬‮  2016

آئی سی ٹی کوپرائمری سے ہی لازمی کرناچاہتے ہیں،انوشہ رحمن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آئی سی ٹی کو پرائمری اور سیکنڈری سطح سے ہی نصاب کا لازمی حصہ بنانا چاہتی ہے جس کے لیے باقاعدہ طور پر ایک ممبر آئی ٹی نصاب مرتب کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز… Continue 23reading آئی سی ٹی کوپرائمری سے ہی لازمی کرناچاہتے ہیں،انوشہ رحمن

فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ کونسل قائم کرینگے،خرم دستگیر

datetime 2  فروری‬‮  2016

فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ کونسل قائم کرینگے،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے فارماسیوٹیکل کی برآمدات میں اضافے کے لیے فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ کونسل قائم کی جائے گی۔اس میں فارما کی صنعت، وزارت تجارت اور ہیلتھ ریگولیشن کے نمائندے شامل ہوں گے، کونسل کے قیام کیلئے قانونی اور انتظامی تقاضے پورے کیے… Continue 23reading فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ کونسل قائم کرینگے،خرم دستگیر

آئی ایف سی سیکیورٹیزکی اسٹاک ٹریڈنگ پرٹیکس وصولی بند

datetime 2  فروری‬‮  2016

آئی ایف سی سیکیورٹیزکی اسٹاک ٹریڈنگ پرٹیکس وصولی بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے اسٹاک ایکس چینج کے عالمی مالیاتی کارپوریشن (آئی ایف سی) سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی روک کر آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس سے چھوٹ کی مشروط یقین دہانی بھی کرادی ہے۔نجی ٹی وی چینل کو دستیاب دستاویز کے مطابق عالمی مالیاتی کارپوریشن نے بینکنگ ٹرانزیکشن… Continue 23reading آئی ایف سی سیکیورٹیزکی اسٹاک ٹریڈنگ پرٹیکس وصولی بند