’’پاکستانی عوام کیلئے بری خبر ‘‘ بجلی کی قیمتوں میں اچانک کتنا اضافہ کر دیا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی38پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی ،50یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔نیپرا کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق جولائی،اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے جس کے مطابق جولائی کے… Continue 23reading ’’پاکستانی عوام کیلئے بری خبر ‘‘ بجلی کی قیمتوں میں اچانک کتنا اضافہ کر دیا گیا؟