پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پارسل ایکسپریس میں اشیاء کی ترسیل کیلئے تاجروں کیلئے پرکشش کرایہ نامہ جاری

datetime 24  فروری‬‮  2016

پارسل ایکسپریس میں اشیاء کی ترسیل کیلئے تاجروں کیلئے پرکشش کرایہ نامہ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)ریلوے انتظامیہ نے لاہور۔کراچی۔ لاہور کے درمیان چلنے والی پارسل ایکسپریس میں اشیاء کی ترسیل کیلئے تاجروں کیلئے پرکشش کرایہ نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق لاہورسے کراچی کا کرایہ فی کلو 7.50روپے، لاہور سے حیدرآباد 6.60روپے، فیصل آباد سے حیدرآباد 6روپے جبکہ فیصل آباد سے کراچی کیلئے 6.60روپے ہوگا اورکراچی سے لاہور کیلئے… Continue 23reading پارسل ایکسپریس میں اشیاء کی ترسیل کیلئے تاجروں کیلئے پرکشش کرایہ نامہ جاری

گوشت کی برآمدات کا حجم 21کروڑ ڈالرسے زائد ہوگیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

گوشت کی برآمدات کا حجم 21کروڑ ڈالرسے زائد ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گوشت کی برآمدات کا حجم19کروڑ دو لاکھ ڈالر سے بڑھ کر21کروڑ پانچ لاکھ ہوگیا۔ وزارت تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کی ہے جس کے باعث گوشت کی برآمدات کو فروغ حاصل ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جپسم… Continue 23reading گوشت کی برآمدات کا حجم 21کروڑ ڈالرسے زائد ہوگیا

جولائی تا جنوری میں تولیے و ملبوسات کے سوا تمام ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد گر گئی

datetime 24  فروری‬‮  2016

جولائی تا جنوری میں تولیے و ملبوسات کے سوا تمام ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد گر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ کے دوران 9.17 فیصدکمی سے 7ارب 34کروڑ 51لاکھ 8 ہزار ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں8ارب 8کروڑ 68 لاکھ 37 ہزار ڈالر تھی۔پاکستان بیورو شماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ٹاولز اور ریڈی میڈگارمنٹس کے علاوہ دیگر تمام اہم ٹیکسٹائل… Continue 23reading جولائی تا جنوری میں تولیے و ملبوسات کے سوا تمام ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد گر گئی

سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کی قیمتوں میں 343 روپے اور 400 روپے کا اضافہ

datetime 23  فروری‬‮  2016

سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کی قیمتوں میں 343 روپے اور 400 روپے کا اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاﺅ میں بالترتیب 343 روپے اور 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی… Continue 23reading سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کی قیمتوں میں 343 روپے اور 400 روپے کا اضافہ

اورنج لائن میٹرو ٹرین،چین سے بڑی خبر آگئی

datetime 23  فروری‬‮  2016

اورنج لائن میٹرو ٹرین،چین سے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)چین کا ایگزم بنک اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کیلئے 162ارب روپے فراہم کرے گا جبکہ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج میری زندگی کا اہم ترین دن ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تصدیق کر دی گئی ہے کہ چین کے ایگزم بنک نے اورنج… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین،چین سے بڑی خبر آگئی

یورپی یونین سے علیحدگی کا خطرہ، پونڈ کی قیمت گرگئی

datetime 23  فروری‬‮  2016

یورپی یونین سے علیحدگی کا خطرہ، پونڈ کی قیمت گرگئی

لندن (نیوزڈیسک) یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خطرات کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے سبب ڈالر کے مقابلے میں پونڈ کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں پونڈ کی قیمت میں 1.65 فیصد کمی کے بعد اب پونڈ 1.4167… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی کا خطرہ، پونڈ کی قیمت گرگئی

سی این جی کی قیمت آئندہ ماہ 3روپے تک کم ہونے کاامکان

datetime 23  فروری‬‮  2016

سی این جی کی قیمت آئندہ ماہ 3روپے تک کم ہونے کاامکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایل این جی کی درآمد سے ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں آئندہ ماہ کمی کا امکان ہے۔سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں2 سے3 روپے کمی کا امکان ہے جس کا اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے، قیمتوں… Continue 23reading سی این جی کی قیمت آئندہ ماہ 3روپے تک کم ہونے کاامکان

خام تیل نرخوں میں کمی کا فائدہ صنعتوں کو ملناچاہیے،اپٹما

datetime 23  فروری‬‮  2016

خام تیل نرخوں میں کمی کا فائدہ صنعتوں کو ملناچاہیے،اپٹما

کراچی(نیوز ڈیسک) اال پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)سندھ بلوچستان ریجن کے چیئرمین عمران مقبول نے حکومت پر زور دیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کوان سستے ترین نرخوں پر گیس فراہم کی جائے۔جس طرح دنیا بالخصوص خطے کے دیگر گیس پیداکرنے والے ممالک اپنی انڈسٹری کو فراہم کررہے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading خام تیل نرخوں میں کمی کا فائدہ صنعتوں کو ملناچاہیے،اپٹما

حصص مارکیٹ میں مثبت عوامل بھی بے سود، مزید334پوائنٹس کی کمی

datetime 23  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں مثبت عوامل بھی بے سود، مزید334پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکوری اورغیرملکیوں کی جانب سے ایک ماہ کے وقفے کے بعد2.5 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری جیسے مثبت عوامل کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی رونما نہ ہو سکی اور اتارچڑھاو¿کے بعد مندی غالب رہی جس سے انڈیکس کی 31000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں مثبت عوامل بھی بے سود، مزید334پوائنٹس کی کمی