اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی ایک ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے , ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی چائے کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا اورپاکستانی ایک ماہ میں 5.028 ارب روپے کی چائے پی گئے ،ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے مطابق رواں مالی سال جنوری2017ء کے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 4.03 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ،پی بی ایس

 

کے مطابق جنوری 2017ء کے دوران5.028 ارب روپے کی چائے درآمد کی گئی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں جنوری 2016ء کے دوران چائے کی ملکی درآمدات کا حجم 4.833 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا، اس طرح جنوری 2016ء کے مقابلے میں جنوری 2017ء کے دوران چائے کی درآمد میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…