اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پیڑول کی قیمت میں 1روپے 71پیسے فی لٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 52پیسے فی لٹراضافہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ مٹی کے تیل ا و رلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیاگیاہے ۔

انہوں نے کہاکہ پیڑولیم مصنوعات کی یہ قیمتیں 31مارچ تک نافذالعمل رہیں گی ۔اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 73روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 83روپے فی لٹرہوگئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روزاوگرانے پیڑولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوائی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…