پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے ہفتے تیزی کا رجحان
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے ہفتے تیزی کا رجحان رہا، انڈیکس پانچ سوسترہ پوائنٹس اضافے سے تینتیس ہزار نو سو سڑسٹھ پر بند ہواکاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس چھ ماہ کی بلندترین سطح چونتیس ہزارکےلیول کوبھی عبورکرنے میں کامیاب ہوا۔اختتام تک چونتیس ہزار کا یہ نفسیاتی لیول برقرار نہ رہ سکا، کاروباری ہفتے کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے ہفتے تیزی کا رجحان