ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسلامی سرمایہ کاری سے غربت کا خاتمہ ہوگا ،عشرت حسین

datetime 27  جنوری‬‮  2016

اسلامی سرمایہ کاری سے غربت کا خاتمہ ہوگا ،عشرت حسین

پشاور(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر عشرت حسین کا کہنا ہے کہ اسلامی سرمایہ کاری سے ملک میں غربت کا خاتمہ ہوگا اور معیشت بھی مستحکم ہوگی۔پشاور میں نجی بینک اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے مابین اسلامک بینکاری کے معاہدہ کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگومیں سابق گورنر اسٹیٹ بنک عشرت حسین… Continue 23reading اسلامی سرمایہ کاری سے غربت کا خاتمہ ہوگا ،عشرت حسین

روئی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے پر غور

datetime 27  جنوری‬‮  2016

روئی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے کپاس کی درآمد پر عائد 5 فیصد سیلز ٹیکس اور 3 فیصد کسٹمز ڈیوٹی واپس لینے جبکہ سوتی دھاگے کی درآمد پر 10فیصد ریگولیٹری عائد کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کو دستیاب دستاویز کے مطابق برآمدی انڈسٹری کی جانب سے وفاقی حکومت کو… Continue 23reading روئی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے پر غور

تولئے کی ملکی برآمدات میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ

datetime 27  جنوری‬‮  2016

تولئے کی ملکی برآمدات میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 16۔ 2015کی پہلی ششماہی کے دوران تولئے کی ملکی برآمدات میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015کے دوران 396.196ملین ڈالر مالیت کے تولئے برآمد کئے… Continue 23reading تولئے کی ملکی برآمدات میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ

پاکستان اور چین ای کاریڈورکے قیام پر بھی متفق

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور چین ای کاریڈورکے قیام پر بھی متفق

اسلام آباد(نیوز یسک)وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل پاکستان پر یقین رکھتی ہے، چین کی مدد سے پاکستان ”ایکسلریٹڈ ڈیجیٹائزیشن“ کے خواب کو عملی جامہ پہنا سکتا ہے جبکہ دونوں ممالک نے ای کاریڈور کے قیام سمیت انفارمیشن کمیونی کیشن ٹیکنالوجی سے متعلقہ کئی اہم منصوبوں… Continue 23reading پاکستان اور چین ای کاریڈورکے قیام پر بھی متفق

ایم ڈی مشین ٹول فیکٹری کوملازمت میں توسیع دینے پررپورٹ طلب

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ایم ڈی مشین ٹول فیکٹری کوملازمت میں توسیع دینے پررپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ایم ڈی کی مدت ملازمت میں ممکنہ توسیع اور ادارے میں بے قاعدگیوں پر رپورٹ طلب کرلی۔ممبر کمیٹی مزمل قریشی نے چیئرمین کو اپنے خط میں کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے ایم ڈی مشین ٹول فیکٹری… Continue 23reading ایم ڈی مشین ٹول فیکٹری کوملازمت میں توسیع دینے پررپورٹ طلب

حصص مارکیٹ میں اتارچڑھاوکے بعدملاجلارجحان

datetime 27  جنوری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں اتارچڑھاوکے بعدملاجلارجحان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں محدود کاروباری سرگرمیوں کے سبب منگل کواتارچڑھاو¿ کے بعد ملے جلے رحجان کا تاثر قائم رہا اورقابل ذکرنوعیت کی تیزی رونما نہ ہوسکی جس کے سبب 51.55فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے4 ارب37 کروڑ11 لاکھ85 ہزار537 روپے ڈوب گئے۔ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر74.98 پوائنٹس کی… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں اتارچڑھاوکے بعدملاجلارجحان

ناروے اور سویڈن میں پاکستان سنگل کنٹری نمائش

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ناروے اور سویڈن میں پاکستان سنگل کنٹری نمائش

کراچی(نیوز ڈیسک)ایف پی سی سی آئی کے تحت ستمبر 2016میں ناروے اور سویڈن میں پاکستانی مصنوعات کی سنگل کنٹری نمائش منعقد کی جائے گی۔فیڈریشن ہاو¿س سے جاری بیان کے مطابق ایف پی سی سی آئی کی فیئر ایگزیبیشن اور ڈیلیگیشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالرحیم جانو نے ناروے کے دورے میں پاکستانیوں سے ملاقات میں اعلان… Continue 23reading ناروے اور سویڈن میں پاکستان سنگل کنٹری نمائش

این ایچ اے منصوبوں میں 137 ارب 43 کروڑ کی بے قاعدگیاں

datetime 27  جنوری‬‮  2016

این ایچ اے منصوبوں میں 137 ارب 43 کروڑ کی بے قاعدگیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں 137 ارب 43 کروڑ 40 لاکھ روپے سےزائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،سندھ میں ناقص شاہراوں کی تعمیر پر 43 ارب 68 کروڑ روپے اڑا دیے گئے ، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر حادثات میں ایک سال میں 765 افراد جاں بحق ہو گئے۔این ایچ… Continue 23reading این ایچ اے منصوبوں میں 137 ارب 43 کروڑ کی بے قاعدگیاں

پی آئی اے ،انڈین ائر سمیت کئی فضائی کمپنیاں نادہند ہیں،سی اے اے

datetime 27  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے ،انڈین ائر سمیت کئی فضائی کمپنیاں نادہند ہیں،سی اے اے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کو بتایا کہ امریکی فضائیہ ، انڈین ائیر لائن سمیت پی آئی اے کے ذمے اربوں روپے واجب الادا ہیں۔پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا،کمیٹی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 64 ارب روپے سے زائد… Continue 23reading پی آئی اے ،انڈین ائر سمیت کئی فضائی کمپنیاں نادہند ہیں،سی اے اے