بجلی 4 روپے 36 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 4 روپے 36 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے،قیمت میں کمی کی منظوری فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی گئی جبکہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ اور ماہانہ300یونٹ استعمال کرنے والے گھریلواور زرعی صارفین پر کمی کا اطلاق نہیں ہو… Continue 23reading بجلی 4 روپے 36 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری