اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مجموعی قومی پیداوار کو 5 فیصد تک لانے کا ہدف ہے‘اسحاق ڈار

datetime 9  فروری‬‮  2016

مجموعی قومی پیداوار کو 5 فیصد تک لانے کا ہدف ہے‘اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 30 ماہ میں معیشت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں رواں سال کے پہلے 6 ماہ تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں اورحکومت کا مجموعی قومی پیداوار کو 5فیصد تک لانے کا ہدف ہے۔قومی لائحہ عمل سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے اسحاق ڈار… Continue 23reading مجموعی قومی پیداوار کو 5 فیصد تک لانے کا ہدف ہے‘اسحاق ڈار

نئی قسم گندم 320، فی ایکڑ پیداوار 8ہزار کلوگرام تک پہنچ گئی

datetime 9  فروری‬‮  2016

نئی قسم گندم 320، فی ایکڑ پیداوار 8ہزار کلوگرام تک پہنچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب میں گندم کی بہتر سے بہتر سے بہتر پیداوار کیلئے ویسے تو تحقیقات جاری ہیں تاہم گزشتہ چند سالوں میں بہتر پیدوار کے حوالے سے گندم کی چار اقسام متعارف کروائی جاچکی ہیں جن میں گندم 9459،گندم 9493، گندم 301اور گندم 320شامل ہیں۔ جبکہ زیادہ پیداواری صلاحیت کا آئل سیڈ… Continue 23reading نئی قسم گندم 320، فی ایکڑ پیداوار 8ہزار کلوگرام تک پہنچ گئی

انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چین سے درآمدریلوے انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا۔ذرائع ریلوے کا کہنا ہے کہ یہ آٹھ رکنی چینی وفد 16 خراب ہونے والے انجنوں کا آج معائنہ بھی کرے گا۔درآمد شدہ انجنوں کے فریم میں کریک پڑنے کی وجہ سے ریلوے نے انہیں گراونڈ کر رکھا ہے۔چینی ماہرین کا کہنا… Continue 23reading انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا

جرمنی میں پاکستانی پھلوں و سبزیوں کی نمائش ، کنو اور آم توجہ کا مرکز

datetime 9  فروری‬‮  2016

جرمنی میں پاکستانی پھلوں و سبزیوں کی نمائش ، کنو اور آم توجہ کا مرکز

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی میں ہونے والے عالمی تجارتی میلے میں جہاں دنیا کے مختلف ممالک کے پھلوں اور سبزیوں کی نمائش منعقد ہوئی وہیں پاکستانی کنو اور آم نے لوگوں کے دل جیت لئے۔ ’فروٹ لوجسٹیکا2016‘کے عنوان سے منعقدہ نمائش میں 84ممالک کی آٹھ ہزار سے زائد زرعی و تجارتی کمپنیوں نے پھلوں اور سبزیوں کی… Continue 23reading جرمنی میں پاکستانی پھلوں و سبزیوں کی نمائش ، کنو اور آم توجہ کا مرکز

چین دنیا کی تیسر ی بڑی بیمہ منڈی بن گیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

چین دنیا کی تیسر ی بڑی بیمہ منڈی بن گیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے انشورنس ریگولیٹری کمیشن کے مطابق پانچ برسوں میں بیمہ پریمئم میں اضافے کے باعث چین 2015میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی بیمہ مارکیٹ بن گیا ہے۔سی آئی آر سی کے اعدادوشمار کے مطابق ایک اعشاریہ ایک تین فیصد کی سالانہ پیداواری شرح کے ساتھ بیمہ پریمئم 2010میں تین اعشاریہ ایک ٹریلین… Continue 23reading چین دنیا کی تیسر ی بڑی بیمہ منڈی بن گیا

تیل قیمتوں میں اضافہ اور سیلز ٹیکس عائد کرنے کےخلاف درخواست دائر

datetime 9  فروری‬‮  2016

تیل قیمتوں میں اضافہ اور سیلز ٹیکس عائد کرنے کےخلاف درخواست دائر

لاہور(نیوز ڈیسک)یہ درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہعالم مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رکارڈ کمی کے باوجود حکومت عوامی کوئی مہنگے داموں پٹرولیم مصنوعات فراہم کر رہی ہے۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی… Continue 23reading تیل قیمتوں میں اضافہ اور سیلز ٹیکس عائد کرنے کےخلاف درخواست دائر

پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبر2016 سے کارآمدنہیں رہیں گے

datetime 9  فروری‬‮  2016

پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبر2016 سے کارآمدنہیں رہیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر یاددہانی کرائی ہے کہ یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے 4 جون 2015 کو گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاتھا، 5 روپے اور پرانے ڈیزائن کے 500 روپے کے نوٹ کی قانونی حیثیت… Continue 23reading پرانے ڈیزائن کے نوٹ یکم دسمبر2016 سے کارآمدنہیں رہیں گے

حصص مارکیٹ میں بینکنگ سیکٹر میں خریداری سے227پوائنٹس کا اضافہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں بینکنگ سیکٹر میں خریداری سے227پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)بینکنگ سیکٹر کے اچھے سالانہ مالیاتی نتائج کی توقعات پر خریداری سرگرمیاں بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو معمولی مندی کے بعد تیزی کا رحجان برقرار رہاجس سے انڈیکس کی 32500، 32600 اور32700 پوائنٹس کی 3حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں، تیزی کے سبب 49.41 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں بینکنگ سیکٹر میں خریداری سے227پوائنٹس کا اضافہ

نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں میڈان پاکستان ایکسپو

datetime 9  فروری‬‮  2016

نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں میڈان پاکستان ایکسپو

کراچی(نیوز ڈیسک)نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں پاکستانی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میڈان پاکستان ایکسپو (پیکسپو۔کے ایل) کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، 12سے 15فروری مڈ ویلی ایگزی بیشن سینٹر میں ہونے والی اس نمائش میں 65 پاکستانی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں، نمائش میں آلات جراحی، فیشن ملبوسات، تاجر خواتین کے… Continue 23reading نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں میڈان پاکستان ایکسپو