ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب نے تیل اورہائیڈرو کاربن شعبے میں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کر دیا۔عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب نے تیل اورہائیڈرو کاربن شعبے میں سرمایہ کاری پر انکم ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس حوالے سے شاہی فرما ن بھی جاری کر دیاہے جس میں
کہا گیاہے کہ 375ارب ریال سے زائدسرمایہ کاری پر 50فیصد ،300تا375ارب ریال کی سرمایہ کاری پر 65فیصدانکم ٹیکس عائد اور225ارب ریال سے کم سرمایہ کاری پر 85 فیصد انکم ٹیکس عائد کر دیا گیاہے ۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں پہلی مرتبہ اس قدرزیادہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیاگیاہے جوکہ پہلے نہیں کیا