ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سٹاک ایکسچینج، اب کاروبارکیسے ہوگا؟ فوائد کیا ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان سٹاک ایکسچینج، اب کاروبارکیسے ہوگا؟ فوائد کیا ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت ہوا۔سال 2012 میں کراچی لاہور اور اسلام آباد اسٹاک مارکیٹوں کو ضم کرکے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تجویز زیر بحث آئی اور بلا آخر 4 سال کے بعد وہ وقت بھی آگیا جب پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا قیام عمل میں آ گیا ہے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج، اب کاروبارکیسے ہوگا؟ فوائد کیا ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین کوفروری کی تنخواہ لیٹ ملے گی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین کوفروری کی تنخواہ لیٹ ملے گی

کراچی (نیوزڈیسک) سرکاری وغیرسرکاری اداروں کے لئے کسی کی بھی ماہ کی پہلی تاریخ بہت اہمیت رکھتی ہے کیونکہ ان افراد کوتنخواہ کاانتظارہوتاہے لیکن ایسے افراد بھی سے ہوشیار ہوجائیں،جنوری کے گھریلو بجٹ کو تھوڑا سا سنبھالیں اور مارچ کے اخراجات پر بھی نظر رکھیں۔پورے چار سال بعد اس بار فروری کی تنخواہ پھر ایک… Continue 23reading سرکاری وپرائیویٹ ملازمین کوفروری کی تنخواہ لیٹ ملے گی

پیٹرول 3 روپے فی لٹر کم ہونے کا امکان

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پیٹرول 3 روپے فی لٹر کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی 11 سالہ کم ترین سطح پر آنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ماہرین کے مطابق اسوقت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2004 کے بعد کم ترین سطح پر موجود ہیں۔ ماہرین کے مطابق رواں… Continue 23reading پیٹرول 3 روپے فی لٹر کم ہونے کا امکان

وزارت آئی ٹی میں بدانتظامی، ایک سال میں قومی خزانے کو 120ارب کا نقصان

datetime 11  جنوری‬‮  2016

وزارت آئی ٹی میں بدانتظامی، ایک سال میں قومی خزانے کو 120ارب کا نقصان

کراچی (نیوز ڈیسک)وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں 2014-15 کے دوران بدانتظامیوں، خلاف قواعد ادائیگیوں اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔دستیاب اے جی پی کی رپورٹ کے 36 آڈٹ پیروں کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں میں ناکافی اندرونی کنٹرول اور قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں کا نتیجہ انکم ٹیکس… Continue 23reading وزارت آئی ٹی میں بدانتظامی، ایک سال میں قومی خزانے کو 120ارب کا نقصان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آج سے کام شروع کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آج سے کام شروع کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز کےادغام سے قائم پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آج سے کام شروع کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز ایک ہو کرپاکستان اسٹاک ایکس چینج بن گئی۔ اسٹاک ایکس چینج نے نئے اندازمیں آج سے کام شروع کردیا ہے۔… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آج سے کام شروع کردیا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن برداشت نہیں کرینگے، ماروی میمن

datetime 11  جنوری‬‮  2016

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن برداشت نہیں کرینگے، ماروی میمن

لورالائی(نیوز ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن وزیر مملکت ماروی میمن نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کرکے اس کو سو ارب کر دیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے، اس پروگرام کے تحت بلاامتیاز تمام غریب خواتین کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے،… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن برداشت نہیں کرینگے، ماروی میمن

تاجروں کے مسائل کو ترجیحا حل کیا جائیگا، گورنر پنجاب

datetime 11  جنوری‬‮  2016

تاجروں کے مسائل کو ترجیحا حل کیا جائیگا، گورنر پنجاب

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے تاجر برادری کے ساتھ فرینڈلی ماحول ناگزیر ہے‘ بلا شبہ گوجرانوالہ کی تاجر برادری ملکی ترقی وخوشحالی میں انتہائی اہم کردار ادا کررہی ہے اور صنعتی اعتبار سے گوجرانوالہ پنجاب کا تیسرا بڑاشہر… Continue 23reading تاجروں کے مسائل کو ترجیحا حل کیا جائیگا، گورنر پنجاب

ہفتہ رفتہ میں روئی کی قیمتیں کاٹن ایئر کی بلند ترین سطح پر آگئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2016

ہفتہ رفتہ میں روئی کی قیمتیں کاٹن ایئر کی بلند ترین سطح پر آگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) رواں سال کپاس کی مجموعی قومی پیداوارمیں غیرمعمولی کمی اورروپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں اضافے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس تیزی کا رحجان غالب رہا لیکن اس کے برعکس عالمی کساد بازاری کے سبب بین الاقوامی سطح پرروئی کی قیمت دباو¿ کا شکار رہیں۔کاٹن سیکٹر کے بیوپاریوں کا کہنا ہے… Continue 23reading ہفتہ رفتہ میں روئی کی قیمتیں کاٹن ایئر کی بلند ترین سطح پر آگئیں

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 7 حدیں گر گئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2016

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 7 حدیں گر گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پانچوں دن مندی چھائی رہی جب کہ انڈیکس 694پوائنٹس کمی سے32537 پوائنٹس پر آگیا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے شدید ترین مندی کی زد میں رہی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 600 سے زا ئد کم ہوگیا اور انڈیکس33200پوا ئنٹس سے گھٹ کر 32500 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 7 حدیں گر گئیں