پاکستان میں غربت کا ڈیرا ہونے کے باوجود بھی ایک چیز کی درآمد میں اضافہ، وہ کیا چیز ہے ؟ جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 4.23 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 753.22 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2014-15ء کے دوران 722.622 ملین ڈالر کے موبائیل فونز درآمد کئے گئے… Continue 23reading پاکستان میں غربت کا ڈیرا ہونے کے باوجود بھی ایک چیز کی درآمد میں اضافہ، وہ کیا چیز ہے ؟ جانئے