جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

گوادر پورٹ کادنیا میں کوئی ثانی نہیں ہوگا، چین کی اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین نے زبردست اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) گوادر ، چین کی اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین جانگ باوزونگ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ دنیا کی فری زون کا مثالی منصوبہ ہو گا۔،چینی اخبار چائینہ ڈیلی کودئے گئے ایک انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان میں گوادر پورٹ کا منصوبہ دنیا کے دیگر روایتی منصوبوں سے مختلف ہے۔ جانگ باوزونگ نے کہا ہے کہ

گوادر بند رگاہ آپریشنل امور کے علاوہ فری زون کے لئے بھی خدمات انجام دے گی۔ انھوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح چینی ماہرین نے اپنے ملک کی معاشی ترقی کے لئے کام کیا ہے اسے طرح گو ادر پورٹ کے منصوبے کو بھی مثالی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ دنیا کی فری زون کا مثالی منصوبہ ثابت ہو گا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…