پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر3روپے کمی کاامکان ،اوگرانے سمری تیارکرلی

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی طرف سےیکم جون سے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3روپےفی لیٹرکمی کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیل کی قیمتوں کے نگران ادارے اوگرانے اس حوالے سے یکم جون سے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3روپے لیٹرکمی کی سمری وزارت خزانہ کوارسال کی جائے گی اوریہ سمری تیارکرلی گئی ہے ۔اوگراذرائع کے مطابق

پیٹرولیم منصوعات میں کمی کی سمری  30مئی کووزارت خزانہ کوبجھوائی جائے گی جس کے مطابق یکم جون سے پیڑول کی قیمت  2 فی لیٹرروپے 10پیسے ،ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 1روپے 80پیسے ،مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 3روپے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 1روپے 50پیسے کمی کاامکان بتایاگیاہے ۔حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…