پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سٹیٹ بینک کے باہر کون سادھندہ سرعام جاری ہے ؟عوام کولوٹنے کی اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 15  جون‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن) سٹیٹ بینک کے باہر عید کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کی بلیک میں فروخت جاری ہے، بتایا گیا ہے کہ 10 روپے والے نوٹوں کی کاپی پر 300 روپے اضافی لئے جا رہے ہیں 50 روپے والے نوٹوں کے بنڈل پر 350 روپے اضافی لئے جا رہے ہیں جبکہ 100 روپے والے نوٹوں کے بنڈل پر 400 روپے اضافی وصول کئے جا رہے ہیں لیکن نوٹوں کی بلیک میں فروخت کرنے والوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…