ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت سے ترجیحی تجارت کامعاہدہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2016

بھارت سے ترجیحی تجارت کامعاہدہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے تجارت چاہتا ہے لیکن بھارت پتہ نہیں کیا چاہتا ہے ، بھارت کے ساتھ ترجیحی تجارت کے معاہدے پر مستقبل قریب میں کوئی پیشرفت ممکن نہیں جس کی بڑی وجہ بھارتی غیر سنجیدہ رویہ ہے ،پاک ایران مشترکہ اقتصای… Continue 23reading بھارت سے ترجیحی تجارت کامعاہدہ،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

اتوار با زار لگا نے کا اصل مقصد کیا ہے ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 3  جولائی  2016

اتوار با زار لگا نے کا اصل مقصد کیا ہے ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) اسسٹنٹ کمشنر وڈھ عبدالقدوس اچکزئی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اشیاء خوردنوش کے ساتھ ساتھ دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء عوام کو سستے دواموں میں میسر ہوں۔ اتوار بازار لگانے کا مقصد ہی غریب لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ان خیالات اظہار انہوں نے اتوار کے روز وڈھ میں… Continue 23reading اتوار با زار لگا نے کا اصل مقصد کیا ہے ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، بڑے ادارے نے منظوری دیدی

datetime 3  جولائی  2016

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، بڑے ادارے نے منظوری دیدی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بنک نے بلوچستان کے زرعی علاقوں میں پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لئے 20کروڑ ڈالر آسان قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ قرض 25سال کے لئے ہوگا۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کچھ عرصہ قبل کراچی میں عالمی بنک کے صدر سے ملاقات… Continue 23reading پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، بڑے ادارے نے منظوری دیدی

پاکستان کے معدنی ذخائر، کام شروع کرد یا گیا

datetime 3  جولائی  2016

پاکستان کے معدنی ذخائر، کام شروع کرد یا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے پیمانے پر معدنی ذخائر کی تلاش کیلئے لیز کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے مجوزہ لیگل فریم ورک کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معدنی… Continue 23reading پاکستان کے معدنی ذخائر، کام شروع کرد یا گیا

کوئلے سے چلنے والاپاکستان کا پہلا بجلی گجر،پاک چین تعاون کی نئی تاریخ رقم

datetime 2  جولائی  2016

کوئلے سے چلنے والاپاکستان کا پہلا بجلی گجر،پاک چین تعاون کی نئی تاریخ رقم

کراچی(آئی این پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پورٹ قاسم کے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کی تعمیر کا کام زوروشور سے جاری ہے ،اس منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی توانائی کی قلت میں نمایاں کمی واقع ہو گی،1320میگاواٹ کا پراجیکٹ پاکستان میں سی پیک کے تحت تعمیر کیا جانے والا کوئلے… Continue 23reading کوئلے سے چلنے والاپاکستان کا پہلا بجلی گجر،پاک چین تعاون کی نئی تاریخ رقم

پاکستان ریلویز کی عید سپیشل ٹرینیں ،تفصیلات کا اعلان

datetime 2  جولائی  2016

پاکستان ریلویز کی عید سپیشل ٹرینیں ،تفصیلات کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلویز کی عید سپیشل ٹرینیں آج ( اتوار ) سے اپنے سفر کا آغاز کریں گی ۔ تفصیلا ت کے مطابق آج ( اتوار ) 3جولائی کو دو عدے اسپیشل ٹرینیں کراچی سے پشاور کیلئے 11بجے دن اور ملکوال کیلئے 8:35پرشب اور تیسری اسپیشل ٹرین اسی روز کوٹہ سے راولپنڈی کیلئے… Continue 23reading پاکستان ریلویز کی عید سپیشل ٹرینیں ،تفصیلات کا اعلان

پاکستانی کمپنی258ملین ڈالر کے عوض ترک کمپنی کے حوالے

datetime 2  جولائی  2016

پاکستانی کمپنی258ملین ڈالر کے عوض ترک کمپنی کے حوالے

کراچی(این این آئی ) گھریلومصنوعات بنانے والی دنیا کی مشہور کمپنی آرسیلک اے ایس نے پاکستانی کمپنی ڈالینس کو عالمی مارکیٹ میں وسعت دینے کے لیے 258 ملین ڈالر کے عوض خریدنے کا اعلان کردیا۔ایک پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ آرسیلک کے ساتھ اس سودے میں آبادی کے لحاظ سے دنیا کے چھٹے بڑے… Continue 23reading پاکستانی کمپنی258ملین ڈالر کے عوض ترک کمپنی کے حوالے

اسلام آباد کی سب سے اونچی عمارت سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سیل کردی گئی

datetime 2  جولائی  2016

اسلام آباد کی سب سے اونچی عمارت سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سیل کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سی ڈی اے نے اسلام آباد کی سب سے اونچی عمارت سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سیل کر دی ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈے اے کے مطابق گرینڈ حیات ہوٹل کی عمارت کو سیل کر دیا گیاہے ، گرینڈ حیات ہوٹل کو 60 فلیٹس اور26منزلہ عمارت بنانے کی اجازت دی گئی… Continue 23reading اسلام آباد کی سب سے اونچی عمارت سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سیل کردی گئی

وطن عزیز سونا اگلنے لگا، ایک ہی ہفتے میں پاکستان کیلئے دو بڑی خوشخبریاں

datetime 2  جولائی  2016

وطن عزیز سونا اگلنے لگا، ایک ہی ہفتے میں پاکستان کیلئے دو بڑی خوشخبریاں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد شہر کراچی نے زمین سے سونا اگلنا شروع کر دیا ہے ، آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صرف ایک ہفتے کے دوران سندھ میں تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی… Continue 23reading وطن عزیز سونا اگلنے لگا، ایک ہی ہفتے میں پاکستان کیلئے دو بڑی خوشخبریاں