کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں فنی خرابی، کپتان طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا، تین گھنٹے تاخیر کا شکار
کراچی (این این آئی) کراچی سے لاہور جانیوالی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے316میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث کپتان طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا۔ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 316گیارہ بجے لاہور کیلئے روانہ ہوئی تھی کہ بوئنگ777طیارے میں اچانک خرابی پیدا ہوگئی… Continue 23reading کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں فنی خرابی، کپتان طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا، تین گھنٹے تاخیر کا شکار







































