بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

چین سے پہلی مال بردار ٹرین ایک ہزار ٹن مصنوعات لیکر وسطی و جنوبی ایشیا کی طرف روانہ

datetime 30  جون‬‮  2017 |

باو تنگ (آئی این پی )شمالی چین سے پہلی مال بردار ٹرین ایک ہزار ٹن کی مصنوعات لیکر وسطی و جنوبی ایشیا کی طرف روانہ ہو گئی ، ٹرین پاکستان سمیت چھ ملکوں کے کل چودہ اسٹیشنز پر رکے گی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے شمالی شہر باو تنگ سے کاشغر کے راستے وسطی اور جنوبی ایشیا تک جانے والی ریلوے لائن پر پہلی مال بردار ٹرین روانہ ہو گئی ہے ۔یہ مال بردار ٹرین پاکستان سمیت چھ ملکوں کے

کل چودہ اسٹیشنز پر رکے گی۔ ٹرین کے سفر کا کل دورانیہ پندرہ تا اٹھارہ دن ہے ۔ مذکورہ پہلی مال بردار ٹرین میں کل ایک ہزار ٹن کی مصنوعات ہیں جن میں سوٹ کیس ،لباس، جوتے ، الیکٹرانکس ، روزمرہ استعمال کی اشیا، فرنیچراور زرعی مشینوں کے پرزہ جات وغیرہ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…