اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کی بہترین ائیر لائن کون سی ہے؟ تازہ ترین رینکنگ جاری پہلے نمبر پر کون ہے؟ جانئے

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 320 ائیر لائنز میں سے انٹرٹینمنٹ ایوارڈ ایمریٹس ائیر لائن کے حصے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن نے مسلسل13ویں بار انٹرٹینمنٹ ایوارڈ جیت لیا ہے، ایمریٹس ایئر لائن کو بیسٹ فرسٹ کلاس کمفرٹ ایمنیٹیز کے لئے بھی منتخب کر لیاگیا ہے، یہ نتائج 19.8 ملین صارفین کی رائے پر بنائے گئے تھے، 320سے زائد ایئر لائنوں کو پرکھا گیا۔ یہ ایوارڈز اسکائی ٹریکس ورلڈ ایئر لائن ایوارڈز 2017

میں دیئے گئے۔ اسکائی ٹریکس ورلڈ ائیر لائن ایوارڈز کو صنعت میں کسی بھی ائیر لائن کی عالمی سطح پر سبقت کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ ایوارڈ ثابت کرتا ہے کہ ایمریٹس ائیر لائن تمام ائیر لائنز پر بازی لے گئی ہے، اس سال یہ نتائج 105ممالک سے19.8 ملین صارفین کی رائے پر مبنی تھے۔ اس سروے میں اگست 2016ء سے مئی 2017ء تک 320 سے زائد ایئر لائنوں کی کارکردگی کو صارفین کی رائے پر پرکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…