پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں خریدے گی بلکہ بڑے صارفین خود بجلی خریدیں گے ، وزارت توانائی نے ویلنگ نیلامی کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں ۔وزارت توانائی کی جاری گائیڈ لائنز کے مطابق بجلی کی مسابقتی مارکیٹ کی مدت پانچ سال کیلئے ہے، مجموعی طور پر آٹھ سو میگاواٹ بجلی مارکیٹ میں نیلام کی جائے گی۔

قیمت روپے میں مقرر ہوگی،گرڈچارجزاور سرچارجز الگ ہوں گے ، کامیاب شرکاء کوبولی کے چارجز،گرڈ چارجزاورسرچارجزادا کرنا ہوں گے ، آزاد مارکیٹ آپریٹرسالانہ نیلامی کیلنڈر پیش کرے گا، نیلامی کی تاریخوں میں تبدیلی صرف ناگزیرحالات میں ہوگی، وزارت توانائی کے مطابق آزاد مارکیٹ میں بجلی کی کم یا زیادہ قیمت کا تعین مارکیٹ کرے گی ، نیلامی کمیٹی بولی کی جانچ پڑتال رپورٹ آزادمارکیٹ آپریٹرکو بھجوائے گی ، نیلامی کی منظوری نیپرا دوہفتے میں دے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…