جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کی مقروض ترین قومیں،پہلے نمبرپر کون؟؟ناقابل یقین انکشاف،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

datetime 2  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حکومت کی طرف سے ریکارڈ مالیت میں قرضے لینے کے باوجود عوام پر قرضوں کا بوجھ اب بھی دوسرے ملکوں سے کافی کم ہے۔ دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے شہری پاکستانیوں سے زیادہ مقروض ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملکی قرضوں اور آبادی کے تناسب سے جاپانی دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقروض ہیں۔ جاپان کے ہر شہری پر 85 ہزار 700 ڈالر قرضوں کا بوجھ ہے۔دوسرے نمبر پر آئر لینڈ ہے۔ جس کا

ہر شہری 67 ہزار 147 ڈالرکا مقروض ہے۔رپورٹ کے مطابق 2016 کے اختتام پر سنگاپور کا ہر شہری 56 ہزار 113 ڈالر، بلجیم کا ہر شہری 44 ہزار 202 ڈالر اور ہر امریکی 42 ہزار 504 ڈالر کا مقروض تھا۔تاہم پاکستان کے ہر شہری کے ذمہ اوسطا 8 سو ڈالر کا قرض بنتا ہے۔ ہر بھارتی نے 9 سو ڈالر، ہر چینی نے 13 سو ڈالر اور ہر ایرانی نے 6 سو ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے۔زیادہ قرض دینے والے ٹاپ ٹین ممالک میں کنیڈا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…