دوستی ہو تو ایسی ، چین نے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
کراچی( آن لائن ) چینی سرمائے کی ملک میں آمد کے باعث مالی سال 16۔2015 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ اضافہ چین کی جانب سے ملک میں ہونے والی براہ راست سرمایہ کاری میں 130 فیصد… Continue 23reading دوستی ہو تو ایسی ، چین نے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا