جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت تیزی کے ساتھ کیوں بڑھ رہی ہے؟اسحاق ڈار کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصنوعی طور پر ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے واضح کیاہے کہ ذمہ دار افراد اور اداروں کی نشاندہی اور قومی مفاد میں ان کیخلاف مناسب کارروائی کی جائیگی۔

بدھ کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس ڈویژن حکام کے ہنگامی اجلاس کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بنک ریٹ پر ڈالر کی قدر میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا کہ بعض افراد، عناصر اور بنک حالیہ سیاسی صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں جو مصنوعی طور پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بنک ریٹ پر ڈالر کی قدر میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ہمارے غیر ملکی زرمبادلہ کے مارکیٹس پر منفی ثرات مرتب ہوئے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ذمہ دار عناصر اورافراد کی نشاندہی کی جائے گی اور ان کے خلاف قومی مفاد میں مناسب کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…