سونے کی فی تولہ قیمتوں میں اچانک اضافہ
کراچی(آن لائن) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے سے 1359 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرف ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے اضافے سے 51 ہزار 500 روپے ہو… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمتوں میں اچانک اضافہ