اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

خواتین کی عید مشکل، میک اپ سامان سمیت 441 اشیا پر ٹیکس نافذ

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خواتین کی عید خراب کر دی۔ غیرملکی میک اپ آئٹمزوقت سے دس دن پہلے پانچ فیصد مہنگی کر دی گئیں۔ مسکارا، پرفیومز، سرخی پاڈر پر ڈیوٹی پندرہ سے بیس فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ آنکھوں کے لئے مصنوعی پلکیں، رنگین لینز، زلفیں سنوارنے کے آلات، کریم ، شیمپو اور ٹانک مہنگے ہو گئے۔ چہرے کو چاند بنانے کیلئے فیشل کرانا بھی مشکل ہو گیا۔ ہاتھ پاں کا حسن

بڑھانے والی نیل پالش اور گرمیوں کی عید کی سب سے بڑی ضرورت پرفیوم کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…