ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

گو ادر ، زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 27  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاک چین اقتصادی راہدری منصوبوں کیلئے 180 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں نئے ایئرپورٹ، 200 بستر کے ہسپتال اور کھارا پانی صاف کرنے کے پلانٹس سمیت 31 نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ جمعہ کو وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں  مختلف منصوبوں کی تکمیل کیلئے 180 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

یہ اعلان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ 231 بلین روپے اس میگا پروجیکٹ پر خرچ کیے جا چکے ہیں جن میں سے 160 بلین روپے منصوبے کے تحت سٹرکوں اور پلوں پر خرچ کیے گئے ۔ بجٹ تجویز میں وفاقی حکومت نے 44بلین روپے سی پیک کے مغربی روٹ کے لیے رکھے ہیں ۔1.8بلین روپے سی پیک کی سیکورٹی کے لیے مختص کیے گے ہیں اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ سی پیک نے قومی معیشت پر مثبت اثرات چھوڑے ہیں ۔ انہوں نے چین کی پاکستان کیلئے امداد کو سراہا ۔ انہوں نے چینی حکومت کی پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کیلئے معاشی امداد کا بھی ذکر کیا جس میں کراچی، لاہور،پشاور ایم ایل 1 ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا گوادر میں ایک نئے ایئرپورٹ، 200 بستر کے ہسپتال اور کھارا پانی صاف کرنے کے پلانٹس کی تنصیب سمیت مجموعی طور پر 31 نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ سی پیک نے قومی معیشت پر مثبت اثرات چھوڑے ہیں ۔ انہوں نے چین کی پاکستان کیلئے امداد کو سراہا ۔ انہوں نے چینی حکومت کی پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کیلئے معاشی امداد کا بھی ذکر کیا جس میں کراچی، لاہور،پشاور ایم ایل 1 ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا گوادر میں ایک نئے ایئرپورٹ، 200 بستر کے ہسپتال اور کھارا پانی صاف کرنے کے پلانٹس کی تنصیب سمیت مجموعی طور پر 31 نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…