اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں تمام بینکوں کے اوقات کا بھی اعلان کردیاگیا

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان البارک 1438 کے دوران دفتری اوقات کا اعلان کردیا ،رمضان المبارک کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک بلاوقفہ کھلے رہیں گے ،جبکہ جمعہ کو صبح 8

سے دوپہر 1 بجے تک بلا وقفہ کام ہوگا،عوام سے کاروباری لین دین کے لئے دفتری اوقات پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر پونے 2 بجے ،جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے،رمضان المبارک کے بعد یہ اوقات کار اپنے سابقہ معمول پر آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…