پی آئی اے کے پائلٹ نےاے ٹی آرطیارہ اڑانے سے انکارکردیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی موہنجوداڑوجانیوالی پرواز میں خرابی کے باعث پائلٹ نے اے ٹی آر طیارہ اڑانے سے انکار کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے موئن جو دڑو جانیوالی پرواز میں خرابی کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے پائلٹ اور انتظامیہ نے اے ٹی آر طیارہ اڑانے سے انکار کردیا۔ذرائع… Continue 23reading پی آئی اے کے پائلٹ نےاے ٹی آرطیارہ اڑانے سے انکارکردیا