جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر بڑی پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے،حیرت انگیز فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے کٹ موبائل کے کاروبار پر پابندی کے بعد ماہانہ آٹھ لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے۔تاجروں کے مطابق کٹ موبائل پر ٹیکس دینے کو تیار ہیں لیکن زیادہ ٹیکس لگنے کی وجہ سے غیرقانونی کاروبار پنپتا ہے۔موبائل کٹ کے کاروبار پر پابندی کے بعد سالانہ 33 سے 35ارب روپے کے کٹ موبائل کی درآمد رک جائے گی۔پاکستان میں ماہانہ آٹھ لاکھ موبائل فون درآمدہوتے ہیں۔استعمال شدہ موبائل کٹ کی مارکیٹ 35 فیصد ہے۔پاکستان میں 14 کروڑ موبائل سمزرجسٹرڈ ہیں۔ پاکستان میں سالانہ ایک کروڑ

موبائل فون درآمد کئے جاتے ہیں ۔ان موبائل فون میں کٹ موبائل کا حصہ 35 فیصد تک ہے۔کراچی الیکٹرانک مارکیٹ ڈیلرزکے صدرمحمد رضوان نے بتایاکہ کٹ موبائل پر ٹیکس دینے کوتیار ہیں لیکن زیادہ ٹیکس کی وجہ سے غیرقانونی کاروبار پنپتا ہے۔موبائل کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا کہناتھا کہ استعمال شدہ کٹ موبائل کٹ سستا ہونے کی وجہ سے بڑی کھپت ہے ۔موبائل درآمد کرنے والوں نے کہا کہ سالانہ 33 سے 35 ارب روپے مالیت کے موبائل کٹ درآمد کئے جاتے ہیں ۔ حکومت ان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…