پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

موٹر سائیکلز بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف کروا دیا

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر سائیکلز بنانے والے معروف کمپنی ہنڈا نے پاکستان میں 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موٹرسائیکل کی فروخت میں ہنڈا اٹلس کا نام سب سے نمایاں ہے۔ ایک اندازے کے مطابق مارکیٹ میں فروخت ہونے والی 50

فیصد موٹرسائیکلز ہنڈا اٹلس کمپنی کی ہوتی ہیں۔ ہنڈا نے اب پاکستان میں ایک نئی150 سی سی موٹرسائیکل متعارف کروادی ہے۔ یہ موٹرسائیکل 150 سی سی انجن کی حامل ہے۔ اس موٹرسائیکل کا نام سی بی 150 رکھا گیا ہے اور اس کی قیمت فروخت 1لاکھ 59ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…