خوبانی کے پھل کی مناسب دیکھ بھال ضروری ہے ،محکمہ زراعت پنجاب
راولپنڈی (این این آئی) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ خوبانی کے پھل کی مناسب دیکھ بھال اور برداشت سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ خوبانی کے پھل کو سب سے زیادہ نقصان پھل کی مکھی سے ہوتا ہے۔ اس کے تدارک کیلئے زہروں کا استعمال محکمہ زراعت (توسیع) کے… Continue 23reading خوبانی کے پھل کی مناسب دیکھ بھال ضروری ہے ،محکمہ زراعت پنجاب