ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویسٹرن یونین سمیت دیگر ذرائع سے رقوم منتقلی کو پرٹیکس لگانے کافیصلہ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال بجٹ میں ایزی پیسہ اور ویسٹرن یونین کے ذریعے رقوم کی منتقلی کو ڈاکیومنٹڈ بنانے اور ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایزی پیسہ اور ویسٹرن یونین کے ذریعے رقوم کی منتقلی کو ڈاکیومنٹڈ بنانے کے لیے باقاعدہ جامع میکنزم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے رولز بھی متعارف کروائے جائیں گے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ اس حوالے سے قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے ایف بی آرکو رپورٹ موصول ہوئی جس پرایف بی آر نے ڈاکیومنٹیشن کا میکنزم تیارکرنا شروع کیا اور اس بارے میں قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو باقاعدہ پریزنٹیشن بھی دی جائیگی۔علاوہ ازیں اس حوالے سے ایف بی آر کے سینئر افسر سے جب رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ ایزی پیسہ اور ویسٹرن یونین کے ذریعے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن ہورہی ہیں اورمذکورہ ذرائع سے رقوم کی منتقلی کی ڈاکیومنٹیشن سے نہ صرف ٹیکس کی مد میں ریونیو بڑھے گا بلکہ غلط مقاصد کے لیے فنانسنگ کی روک تھام بھی یقینی ہو جائیگی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایزی پیسہ اور ویسٹرن یونین کے ذریعے رقوم کی منتقلی کو ڈاکیومنٹڈ بنانے کے لیے باقاعدہ جامع میکنزم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے رولز بھی متعارف کروائے جائیں گے۔دستاویز میں بتایا گیا کہ اس حوالے سے قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے ایف بی آرکو رپورٹ موصول ہوئی جس پرایف بی آر نے ڈاکیومنٹیشن کا میکنزم تیارکرنا شروع کیا اور اس بارے میں قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو باقاعدہ پریزنٹیشن بھی دی جائیگی۔علاوہ ازیں اس حوالے سے ایف بی آر کے سینئر افسر سے جب رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ ایزی پیسہ اور ویسٹرن یونین کے ذریعے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن ہورہی ہیں

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…