پاکستان ریلوے نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور (این این آئی) پاکستان ریلویز نے ایک سال کی مدت میں آن لائن ایک ارب روپوں کی ٹکٹیں فروخت کرنے کا ریکارڈ قائم کر لیا، پاکستان ریلویز کی ویب سائیٹ اور ایپ کی مدد سے روزانہ ٹکٹوں کی فروخت ایک کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے سی ای او پاکستان… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے نیا ریکارڈ قائم کردیا











































