سی پیک آپٹک فائبر کیبل بچھانے کامنصوبہ بھی تنازعے کا شکار،ٹھیکہ دینے پر سوال اُٹھ گئے
گلگت (آئی این پی) سی پیک آپٹک فائبر کیبل بچھانے کے منصوبے سے گلگت بلتستان کی واحد کمپنی کو خارج کر دیا گیا جبکہ سیل مور نامی کمپنی کو ٹھیکہ سے خارج کرنے کے بعد دوبارہ شامل کر کے 5 مختلف کمپنیوں کو کیبل بچھانے کا کام دیدیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کی واحد کمپنی… Continue 23reading سی پیک آپٹک فائبر کیبل بچھانے کامنصوبہ بھی تنازعے کا شکار،ٹھیکہ دینے پر سوال اُٹھ گئے