پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بجلی کے بعد گیس بھی بند،حکومت نے سخت فیصلے کا اعلان کردیا،عملدرآمد آج سے ہوگا

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں (آج) منگل صبح سات بجے سے 4روز کیلئے سی این جی سٹیشنز بند رہیں گئے ، گیس انرجی سیکٹر کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں (آج ) منگل سے4روز کیلئے

سی این جی بند رہیں گے ۔سی این جی صبح7بجے سے 8اپریل کی صبح تک بند رہے گی ۔ سوئی نادرن نے سی این جی ایسوسی ایشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا ۔ ایل این جی ٹرمینل مینٹیننس کے باعث سی این جی بند کی جا رہی ہے اور گیس پاور پلانٹس کو منتقل کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…