ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

دبئی میں اربوں کی سرمایہ کاری کرنیوالے پاکستانیوں کو حکومت کا جھٹکا،وہ کام ہوگیا کہ سوچابھی نہ ہوگا

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) منقولہ جائیدادکے علاوہ غیرمنقولہ جائیدادرکھنے کارجحان بہت زیادہ پایاجاتاہے اوراس سلسلے میں پاکستانی شہری بھی دبئی میں اس حوالے سے بھاری سرمایہ کاری کرتے ہیں کیونکہ وہاں پروہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کی سرمایہ کاری محفوظ رہے گی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آرنے فاٹااورخیبرپختونخوامیں ایسے سرمایہ کاروں جن کی دبئی ، شارجہ سمیت مختلف ریاستوں میں جائیدادیں موجود

ہیں سالانہ کروڑوں کی آمدنی کے بائوجود وہ سالانہ ٹیکس ادانہیں کررہے ہیں ۔اب ایف بی آرنے ان افراد کی فہرستیں بھی تیارکرلی ہیں اوراورسوموارکوان افرادکوٹیکس ادائیگی کے لئے نوٹسزبجھوائے جائیں گے ۔ایف بی آرکوابھی ابتدائی طور پر ایک ہزار پاکستانیوں کی دبئی میں اربوں روپے مالیت کی املاک کا سراغ مل گیا ہے جن میں خیبرپختونخوا کے دو سو سے زائد سرمایہ کاربھی شامل ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…