منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

جنوبی کورین کمپنی نشاط گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے،میاں منشا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں سرمایہ کاری کے معروف گروپ کے مالک میاں منشانے کہاہے کہ جنوبی کوریا کی کمپنی نشاط ملز لمیٹڈ کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک کاریں متعارف کرانا چاہتی ہے ۔ایک پاکستانی ویب سائیٹ سے گفتگوکرتے ہوئےنشاط گروپ کے مالک میاں منشانے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے کار ساز ابتدائی مرحلے میں چھوٹی کاروں کی تیاری چاہتے ہیں جو اس مارکیٹ میں پہلے سے موجود جاپانی کار سازوں کے ساتھ مل کرجلد مکمل کرلی جائے گی ۔میاں منشانے کہاکہ ہم بات چیت کے ذریعے ان کوقائل کررہے ہیں کہ پاکستان میں بھی ہائبرڈاورالیکڑانک کاریں بنائی جائیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مستقبل الیکٹرک کاروں میں ہے۔

میاں منشانے کہاکہ ہم اس شعبے میں ابتدائی طورپر10کروڑکی سرمایہ کاری کرنے کےلئے تیارہیں اوراس منصوبہ کےلئے فیصل آبادکے قریب زمین کی خریداری بھی کرلی گئی ہے ۔ادھرماہرین کاکہناہے کہ ہنڈائی اور کیا موٹرز نے 2000ءمیں دنیا اور پاکستان کو متاثر کرنے والی کسا دبازاری کے بعد پاکستان میں سرمایہ کاری کافیصلہ کیااوران کواس فیصلے پرفائدہ ہواکیونکہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اورزرعی ملک ہونے کی وجہ سے دنیاکے معاشی مسائل کے پاکستان پراثرات کم سے کم مرتب ہوتے ہیں کیونکہ زرعی معیشت ہرقسم کے معاشی مسائل جذب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ماہرین نے کہاکہ پاکستانی عوام جلدہی ہنڈائی کمپنی کی تیارکردہ کاروں کوپاکستان کی سڑکوں پردیکھیں گے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…