منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

’’ہندوستان کو بھول جائیں۔۔ پاکستان آئیں ‘‘

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ترقی کے سفر کی جانب تیزی سے گامزن ہے اور اس حوالے سے پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی رپورٹس نہایت مثبت ہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی جریدے ’ بیرنز ‘ نے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی تجویز دی ہے۔”بیرنز“ میں شائع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق

سرمایہ کاروں کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ ہندوستان کو بھول جائیں اور تقریباً40 کروڑ کی آبادی پر مشتمل تین ایشیائی ممالک پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں۔ ”بیرنز“ میں شائع کی گئی خبر میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان میں برسرا قتدار حکومت کے آنے کے بعد بہت سی مثبت تبدیلیاں رونما ہوئیں جس نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کی مضبوط نیشن بنا دیا۔ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی حکومت کے دوران افراط زر پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ بجٹ خسارے میں کمی اور کرنٹ اکاونٹ خسارہ بھی کم کیا۔ سب سے اہم یہ پاکستان نے دہشت گردی پر بہترین طریقے سے قابو پایا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…