اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے چین سے لیاگیا50کروڑڈالرکاقرض سود سمیت واپس کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)چینی قرضے کی واپسی اور غیرملکی قرضے پر سود کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں 79کروڑ ڈالر کی کمی ہو گئی ۔اسٹیٹ بنک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران چین کے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف ایکس چینج کا پچاس کروڑ ڈالر کا واجب الادا قرضہ واپس کر دیا گیا ہے۔

غیرملکی قرضوں پر اٹھنے والے سود کی ادائیگی کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں 79کروڑ ڈالر کی کمی ہو گئی ہےیعنی 29کروڑڈالرسود کی مدمیں واپس کئے گئے اور مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22ارب 43کروڑ 49لاکھ ڈالر رہ گئے۔اس دوران اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 17ارب 59کروڑ 38لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں ،جبکہ کمرشل بنکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 84کروڑ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔گزشتہ اکتوبر سے لیکر اب تک زرمبادلہ کے ذخائر میں تسلسل کے ساتھ 2 ارب ڈالرتک سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…