اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی کردی گئی

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی کردی گئی، نیپرا کے مطابق قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی سے صارفین کو 17 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 2 روپے 21 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی، یہ کمی دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے،

جس کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو 17 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا نے تمام ڈسکوز کو فروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…