منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بس بہت ہوگیا! بھارت سے دھڑادھڑ پہنچنے والی اہم چیز پر پاکستان نے فی کلو56روپے ڈیوٹی عائدکردی

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کاشتکاروں کی پریشانی کوختم کرنے کےلئے بھارت سے آنے والی کپاس پر56روپے فی کلودرآ مدی ڈیوٹی عائدکردی ہے ۔ وفاقی حکومت نے تامل ناڈو، لدھیانا، چنائی، اندرا پردیش اور دیگر بھارتی شہروں سے درآمد کی جانے والی کپاس پر ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ پاکستان میں بھارتی کپاس آنے کی وجہ سے  کاشتکاروں کو مشکلات کا سامنا تھا اور انہیں مناسب قیمت نہیں ملتی تھی۔

 

 

وفاقی حکومت نے اس تناظر میں بھارتی کپاس پر فی کلو 56 روپے تک ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کپاس پر ڈیوٹی کے لگنے سے مقامی مارکیٹ میں بہترین کوالٹی کے کپاس کی قیمت 200 روپے اضافے سے پانچ ماہ کی بلند ترین سطح 7000 ہزار فی من تک پہنچ گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…