بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پورے پاکستان کیلئے خوشی کی بڑی خبر

datetime 6  مارچ‬‮  2016

پورے پاکستان کیلئے خوشی کی بڑی خبر

بدین(نیوزڈیسک)پاکستان میں کام کرنے والی ایک نجی کمپنی پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے سندھ میں بدین بلاک سے گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لئے ، ان ذخائر سے یومیہ ایک کروڑ 60لاکھ مکعب فٹ گیس دستیاب ہو سکے گی۔وزارت پٹرولیم کے مطابق پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سجاول میں بدین فور ساﺅتھ بلاک… Continue 23reading پورے پاکستان کیلئے خوشی کی بڑی خبر

صرف ایک دن!سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ،ہر کوئی حیران

datetime 6  مارچ‬‮  2016

صرف ایک دن!سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ،ہر کوئی حیران

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ،ہر کوئی حیران،صرف ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 856 روپے اضافے سے 42 ہزار 600 روپے کا… Continue 23reading صرف ایک دن!سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ،ہر کوئی حیران

اگر آپ کا بینک اکاﺅنٹ ہے تو ہوجائیں ہوشیار! حکومت نے آخر کاربڑا کام شروع کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

اگر آپ کا بینک اکاﺅنٹ ہے تو ہوجائیں ہوشیار! حکومت نے آخر کاربڑا کام شروع کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بینکوں سے بھاری ٹرانزیکشن کرنے والے افراد کا آڈٹ شروع کردیا، ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس جمع نہ کرانے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیاجانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آڈٹ کا آغاز ٹرانزیکشن ہولڈر کا ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد کیا گیا ہے جس کے… Continue 23reading اگر آپ کا بینک اکاﺅنٹ ہے تو ہوجائیں ہوشیار! حکومت نے آخر کاربڑا کام شروع کردیا

2050ء کا پاکستان کیسا ہو گا ،امریکی جریدے کی پیشگوئی

datetime 5  مارچ‬‮  2016

2050ء کا پاکستان کیسا ہو گا ،امریکی جریدے کی پیشگوئی

نیویارک(نیوز ڈیسک)معروف امریکی جریدے فوربز نے بھی پاکستان کی معیشت میں تیزی سے بہتری کا اعتراف کرلیا۔ جریدے کے مطابق پاکستان میں مثبت ترقیاتی اقدامات ہو رہے ہیں اور معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔امریکی جریدے نے پاکستان کی مثبت معاشی اصلاحات کا اعتراف کرلیا۔ فوربز کی تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ مشکلات… Continue 23reading 2050ء کا پاکستان کیسا ہو گا ،امریکی جریدے کی پیشگوئی

سونے کی تولہ قیمت 50ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2016

سونے کی تولہ قیمت 50ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) سونے کی عالمی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث پاکستان میں جمعہ کو تولہ قیمت 50 ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے1272 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور… Continue 23reading سونے کی تولہ قیمت 50ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی

ریلوے ٹکٹوں پر انشورنس ٹیکس نافذ،ہرمسافر 5 روپے اضافی دے گا

datetime 5  مارچ‬‮  2016

ریلوے ٹکٹوں پر انشورنس ٹیکس نافذ،ہرمسافر 5 روپے اضافی دے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلویز انتظامیہ نے ٹکٹوں پر انشورنس ٹیکس نافذکر دیا، اب مسافر ہر ٹکٹ پر 5 روپے اضافی ٹیکس ادا کریں گے۔ریلویز ریزرویشن حکام کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق ہر ٹکٹ پر کرائے کے ساتھ 5 روپے اضافی انشورنس ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے، یہ ٹیکس مختصر اور طویل فاصلے کے سبھی… Continue 23reading ریلوے ٹکٹوں پر انشورنس ٹیکس نافذ،ہرمسافر 5 روپے اضافی دے گا

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو گی ؟حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو گی ؟حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نوٹیفکیشن میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مارچ کے بل میں صارفین کو فی یونٹ چار روپے چار پیسے کا ریلیف دیں۔… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو گی ؟حکومت نے اعلان کر دیا

ایران پر تجارتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کن مصنوعات کی ایران میں بھاری طلب ہے؟

datetime 4  مارچ‬‮  2016

ایران پر تجارتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کن مصنوعات کی ایران میں بھاری طلب ہے؟

لاہور(نیوز ڈیسک) ایران میں پاکستان ٹیکسٹائل مصنوعات، گوشت، ڈیری اور لائیوسٹاک مصنوعات کی بھاری طلب ہے لہذا ان شعبوں میں کام کرنے والے پاکستانی تاجروں کو ان مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ یہ بات لاہور چیمبر سینئر نائب صدر اور 26رکنی تجارتی وفد کے سربراہ الماس حیدر نے چھ روزہ کامیاب تجارتی دورے سے… Continue 23reading ایران پر تجارتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کن مصنوعات کی ایران میں بھاری طلب ہے؟

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2016

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 856 روپے اضافے سے 42 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 30 ڈالر اضافے سے 1272 ڈالر ہو چکی ہے۔