جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت رواں مالی سال تین بڑے اداروں کی نجکاری مکمل کرلے گی،تفصیلات جاری

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)حکومت رواں مالی سال تین بڑے اداروں کی نجکاری مکمل کرلے گی، وزیر نجکاری کے مطابق رواں سال نجکاری کیلئے بہت اہم سال ہوگا۔نجکاری کمیشن کے مطابق پاکستان اسٹیل کو نجی کمپنی کی تحویل میں دیا جائے گا جبکہ پی آئی اے کو دو کمپنیوں میں تقسیم کیا جائے گا جبکہ حکومت نے او جی ڈی سی ایل میں موجود حکومتی حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اوجی ڈی سی ایل کے حصص اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے اور یہ فروخت فاسٹ ٹریک بنیادوں پر کی جائے گی۔

چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیرکے مطابق نجی کمپنی جون میں پاکستان اسٹیل ملز کا انتظام سنبھال لے گی، اسٹیل ملز کو تیس سال کی لیز پر دیا جائے گا جبکہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا، جس میں ان فیصلوں کی منظوری متوقع ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ نجکاری کی لسٹ میں فرسٹ وومن بینک، ایچ بی ایف سی اور نیشنل انشورنس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…