جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں تعلیمی سیشن 27-2026 کے لیے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کی پالیسی جاری کر دی گئی ۔

تعلیمی سیشن2026-27 کے لیے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں مرکزی داخلے یو ایچ ایس کرے گی، میڈیکل اور ڈینٹل کالجزمیں داخلے کے لئے ایم ڈی کیٹ پاس کرنا لازمی قرار دیدی گئی۔داخلوں کے میرٹ میں ایم ڈی کیٹ کے 50، ایف ایس سی کے 40 اورمیٹرک کے 10 فیصد نمبر شامل ہوں گے، ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کے لیے ایف ایس سی میں کم از کم 60 فیصد نمبر لازمی ہے۔داخلہ پالیسی کے مطابق بائیولوجی اور کیمسٹری لازمی جبکہ فزکس یا میتھمیٹکس میں سے ایک مضمون پاس کرنا ضروری ہے، سرکاری میڈیکل کالجز میں درخواست دینے والے امیدواروں کے لیے تمام کالجز کی ترجیحات درج کرنا لازمی ہے۔

نجی میڈیکل کالجز میں ترجیحات کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہوگی، منتخب امیدواروں کو میرٹ لسٹ جاری ہونے کے بعد تین ورکنگ دنوں میں فیس جمع کرانا ہوگی۔ سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں اوپن میرٹ پر سالانہ ٹیوشن فیس50 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…