پیر‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2026 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ کی مسجد میں مبینہ غیراخلاقی حرکت کرنے پر دو بنگلادیشیوں کو سزائے موت دے دی گئی.

سعودی عرب نے مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں غیراخلاقی حرکت کے الزام میں ایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق دونوں کو گرفتار کرنے کے بعد تحقیقات کی گئیں، الزامات عائد کیے گئے اور مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا۔سعودی حکام نے دونوں افراد کی شناخت نذرالاسلام عبدالبصیر اور سیتی اختر کے نام سے کی ہے۔ عدالت نے انہیں جرم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے تعزیری سزا کے تحت موت کی سزا سنائی۔وزارتِ داخلہ کے مطابق فیصلے کی متعلقہ حکام نے توثیق کی، جس کے بعد شاہی حکم کے ذریعے سزا پر عمل درآمد کیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق دونوں کی سزائے موت پر 14 اکتوبر 2026 کو مکہ مکرمہ کے علاقے میں عمل درآمد کیا گیا۔

وزارت نے جرم کی سنگینی اور مقدس وقت اور مقام کی حرمت کی خلاف ورزی کو سزا کی بنیادی وجوہات میں شامل کیا۔ تاہم سعودی وزارتِ داخلہ کے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ دونوں افراد نے مسجد کے اندر کون سا مخصوص فعل کیا تھا۔ مسجد کا نام، گرفتاری کا وقت اور واقعے کی مکمل تفصیلات بھی سرکاری بیان میں ظاہر نہیں کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…