جائیداد کی خریدو فروخت اور پلاٹوں کے لین دین پرنئے ٹیکس
لاہور ( این این آئی)پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسز میں ردو بدل کے ساتھ بعض نئے ٹیکس بھی تجویز کئے جانے کا امکان ہے ،جائیداد کی خریدو فروخت اور پلاٹوں کے لین دین پرنئے ٹیکس جبکہ پروفیشنل ٹیکس کی کیٹیگریز پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading جائیداد کی خریدو فروخت اور پلاٹوں کے لین دین پرنئے ٹیکس