اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی شاہ خرچیاں ،پی آئی اے کے بیٹرے میں 32جہازہیں جبکہ ان جہازوں کواڑانے کےلئے 522پائلٹس قومی ائرلائنزکی ملازمت کررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں وفاقی وزیرپارلیمانی امورشیخ آفتاب نے بتایاکہ 522پائلٹس میں سے 458پائلٹس ریگولرہیں جبکہ 20کیڈٹ پائلٹس اور17پائلٹس ایگزیکٹوڈیوٹی پرہیں ۔انہوں نے ایوان کوبتایاکہ پی آئی اے کےلئے نئے طیارے نہیں خرید ےجارہے ہیں جبکہ چارطیارے لیزپرلیے جائینگے ۔
جہاز صرف32اور پائلٹ کتنے،پی آئی اے کے بارے میں ایساانکشاف جو ہوش اُڑادے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































