ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سیمنٹ کی جولائی تادسمبرمجموعی فروخت6.4 فیصدبڑھ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

سیمنٹ کی جولائی تادسمبرمجموعی فروخت6.4 فیصدبڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)سیمنٹ کی فروخت رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 6.38 فیصد کے اضافے سے 18.21 ملین ٹن تک پہنچ گئی تاہم فروخت میں اضافہ مقامی کھپت کا مرہون منت ہے۔جولائی سے دسمبر تک ملک میں سیمنٹ کی فروخت 16.34 فیصد بڑھ کر 15.2 ملین ٹن تک پہنچ گئی برآمدات 25.68 فیصد کم… Continue 23reading سیمنٹ کی جولائی تادسمبرمجموعی فروخت6.4 فیصدبڑھ گئی

پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے قیام کا باقاعدہ اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2016

پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے قیام کا باقاعدہ اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) انڈونیشیاکے قونصل جنرل ہادی سنتوسو نے کہاہے کہ پاکستانی تاجروں کو ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) سے مکمل استفادہ کرتے ہوئے انڈونیشی مارکیٹ کے لیے اپنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کا طویل میعاد میکنزم مرتب کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 2.3 ارب ڈالر… Continue 23reading پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے قیام کا باقاعدہ اعلان

درآمدات کے نام پر جعلسازی سے زرمبادلہ باہر بھیجنے پر سخت کارروائی انتباہ

datetime 9  جنوری‬‮  2016

درآمدات کے نام پر جعلسازی سے زرمبادلہ باہر بھیجنے پر سخت کارروائی انتباہ

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کوسختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اوپن اکاٹ پردرآمدات کے لیے غیرملکی زرمبادلہ بیرون ملک بھجوانے سے متعلق درآمدکنندگان کی درخواستوں کی مناسب جانچ پڑتال کریں۔اسٹیٹ بینک اوپن اکاو¿نٹ پر درآمدات کے لیے تیار کردہ ڈپلیکیٹ جعلی دستاویزات کے ذریعے زرِمبادلہ کی ترسیل میں ملوث… Continue 23reading درآمدات کے نام پر جعلسازی سے زرمبادلہ باہر بھیجنے پر سخت کارروائی انتباہ

سعودی ریال کے بارے میں ماہرین نے بڑی پیشنگوئی کردی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

سعودی ریال کے بارے میں ماہرین نے بڑی پیشنگوئی کردی

ریاض (نیوز ڈیسک) تیل قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے نتیجے میں سعودی ریال کو خدشات نے گھیر لیا ہے اور گزشتہ روز فارورڈ مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں ریال سخت دباو کا شکار نظر آیا، جبکہ آنے والے دنوں میں اس کی قدر میں قابل زکر کمی کی پیش گوئی بھی کر دی گئی… Continue 23reading سعودی ریال کے بارے میں ماہرین نے بڑی پیشنگوئی کردی

ٹیکس وصولی میں اضافہ ،ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الاﺅنس کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ٹیکس وصولی میں اضافہ ،ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الاﺅنس کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 19فیصد اضافے پر وفاقی وزیر خزانہ نے ایف بی آر ملازمین کو خصوصی الاﺅنس دینے کا اعلان کیاہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایف بی آر کی چیف کمشنرز کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ ٹیکس گوشوارے داخل کرانے والوں… Continue 23reading ٹیکس وصولی میں اضافہ ،ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الاﺅنس کا اعلان

ایل این جی معاہدہ ،اہم ترین انکشاف

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ایل این جی معاہدہ ،اہم ترین انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ایل این جی معاہدہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ ٹرانسپیرنسی نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو خط میں لکھا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ بین الحکومتی نہیں جبکہ خفیہ معاہدہ پیپرا رولز کی خلاف ورزی ہے۔

اقتصادی راہداری منصوبہ ، 2030ءتک کیا ہوگا؟ رپورٹ جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2016

اقتصادی راہداری منصوبہ ، 2030ءتک کیا ہوگا؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت 2030ءتک مختلف شعبوں میں45ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی،توانائی کی پیداوار میں اضافہ کےلئے مختلف شعبوں پر33 ارب ڈالر جبکہ ٹرانسپورٹ کے شعبہ اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کےلئے 11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ،چین راہداری منصوبہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ ، 2030ءتک کیا ہوگا؟ رپورٹ جاری

نوٹوں کی بہتی گنگا ۔۔! آڈیٹرجنرل رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2016

نوٹوں کی بہتی گنگا ۔۔! آڈیٹرجنرل رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی) سندھ میں پیپلزپارٹی کے 8 سالہ دور اقتدار میں تمام سرکاری محکموں میں 216 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے گزشتہ 8 سالہ دوراقتدارمیں سندھ کے تمام سرکاری محکموں میں مجموعی طورپر 216 ارب… Continue 23reading نوٹوں کی بہتی گنگا ۔۔! آڈیٹرجنرل رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان ریلوے کے بڑے اوراہم ٹریک کاافتتاح آج ہوگا

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پاکستان ریلوے کے بڑے اوراہم ٹریک کاافتتاح آج ہوگا

لاہور/صفدر آباد(نیوزڈیسک)لودھراں سے رائیونڈ تک پاکستان ریلوے کے ڈبل ٹریک کا افتتاح آج بروز( ہفتہ) ہو گا جس کے بعد لاہور سے کراچی تک مین لائن کا ڈبل ٹریک مکمل ہوگیا ہے۔ اس سے ٹرینوں کی روزانہ گنجائش 18سے بڑھ کر 34ہوجائے گی۔ سفر کے دورانیے میں کمی اور حادثات کے سدباب سمیت سالانہ 11سو37ملین… Continue 23reading پاکستان ریلوے کے بڑے اوراہم ٹریک کاافتتاح آج ہوگا