ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پی آئی اے کے پائلٹ کا کمال،اُڑتا تابوت پاکستان لے آیا اور پھر ۔۔! ،ناقابل یقین خبر

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیاتفصیلات کے مطابق پی آئی اے کاپائلٹ ونڈسکرین پرکریک کے باوجود جدہ سے لاہورپی کے 7212پروازلے آیا اور جب یہی جہازپی کے 747بن کرمدینہ جانے کےلئے روانہ ہونے لگاتوپائلٹ نے اس کواڑانے سے انکارکردیاجب پی آئی اے انتظامیہ

نےپائلٹ پرطیارے کواڑانے کےلئے دباؤ ڈالاتواس نے پی آئی اے کے شعبہ انجینرنگ کی طرف سے فٹنس سرٹیفکیٹ مانگاجس پرانجینرنگ ڈیپارٹمنٹ نے اس طیارے کوچیک کیاتوفٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکارکردیاجس پریہ پروازرک گئی اورمسافروں نے شدیداحتجاج کیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…